منفوش

( مَنْفُوش )
{ مَن + فُوش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھنکی ہوئی روئی۔
صفت ذاتی
١ - دُھنکا ہوا۔