منفی استفہامی جملہ

( مَنْفی اِسْتِفْہامی جُمْلَہ )
{ مَن + فی + اِس + تِف + ہا + می + جُم + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ۔