منفی اصلاح نسل اقدامات

( مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات )
{ مَن + فی + اِص + لا + حے + نَسْل + اِق + دا + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کاروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے (Negative Eugenical Measures)۔