منفی برق بار

( مَنْفی بَرْق بار )
{ مَن + فی + بَرْق + بار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) برقیہ، برقی رو کو قدرتی طور پر قبول نہ کرنے والا جز، الیکٹران (Electron)۔