منفی برق پارہ

( مَنْفی بَرْق پارَہ )
{ مَن + فی + بَرْق + پا + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) برقیہ، برقی رو کو قدرتی طور پر قبول نہ کرنے والا جز، الیکٹران (Electron)۔