منفی برقیہ

( مَنْفی بَرْقِیَّہ )
{ مَن + فی + بَر + فیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) ایٹم یا جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹران) مجتمع ہوتے ہیں۔