سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
منفی پس تمثال
(
مَنْفی پَسْ تِمْثال
)
{ مَن + فی + پَس + تِم + ثال }
تفصیلات
معانی
اسم کیفیت
١ - (نفسیات) وہ مظہر جو دو رنگوں (مثلاً سبز اور سرخ) کے درمیانی خط پر اچھی طرح نظر جمانے انور توجہ سے دیکھنے کے بعد پردے سے ڈھک دیا جائے تو وہ پردہ جہاں سبز تھا سرخ اور جہاں سرخ تھا وہاں سبز نظر آنے لگتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر