منفی تحریص

( مَنْفی تَحْرِیص )
{ مَن + فی + تَح (فتحہ ت مجہول) + رِیص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نفسیات) ایسی فعلیت یا صورت حال جو کسی شخص میں منفی کردار کو ابھارتی اور اس کا رخ متعین کرتی ہے۔