منفی ضیارخیت

( مَنْفی ضِیارُخِیَّت )
{ مَن + فی + ضِیا + رُخی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism)۔