منفیاً

( مَنْفِیاً )
{ مَن + فِیَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منفی طور پر، تردید یا انکار کے انداز میں۔