منفیانہ

( مَنْفِیانَہ )
{ مَن + فِیا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نفی پر مبنی، سلبی یا انکاری۔