منقبت گوئی

( مَنْقَبَت گوئی )
{ مَن + قَبَت + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ادب) منقبت کہنا، بزرگانِ دین کی مدح میں اشعار کہنے کا عمل۔