منقبض الطبع

( مُنْقَبِضُ الطَّبْع )
{ مُن + قَبِضُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَبع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - افسردہ طبع، جس کا مزاج مکدر ہو، ناراض۔