منقتح

( مُنْقَتِح )
{ مُن + قَتِح (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تنقیح شدہ، پاک ہونے والا ؛ مراد: درست، اصلاح شدہ (کلام وغیرہ کے لیے مستعمل)۔