منقح

( مُنْقَّح )
{ مُنَق + قَح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پاک کیا ہوا؛ تنقیح کیا ہوا؛ اصلاح و درستی شدہ؛ (مجازاً) واضح اور صاف (کلام)۔