منقح نسخہ

( مُنْقَّح نُسْخَہ )
{ مُنَق + قَح + نُس + خَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تنقیح شدہ نسخہ، غلطیوں سے پاک مسودہ۔