منقرس

( مُنْقَرِس )
{ مُن + قَرِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقرسی، گٹھیا کا، (مجازاً) گٹھیا یا ورم فاصل کے باعث نہایت درد انگیز (جسم کا کوئی حصہ)۔