منقسم

( مُنْقَسَم )
{ مُن + قَسَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقسیم شدہ، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا۔