منقسم شدہ

( مُنْقَسِم شُدَہ )
{ مُن + قَسِم + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو تقسیم ہو گیا ہو، تقسیم شدہ، بٹا ہوا۔