منقضی المیعاد

( مُنْقَضیُ الْمِیعاد )
{ مُن + قَضِیُل ( ا غیر ملفوظ) + می + عاد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا وقت مقررہ گزر گیا ہو، جس کے وعدے کی مدت ختم ہو گئی ہو۔