منقطع جھیل

( مُنْقَطِع جِھیل )
{ مُن + قَطِع (کسرہ ط مجہول) + جِھیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے، ہلالی جھیل۔