منقلب الحال

( مُنْقَلِبُ الْحال )
{ مُن + قَلِبُل (ا غیر ملفوظ) + حال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حال بدل گیا ہو، بدلا ہوا۔