منقلب الحالی

( مُنْقَلِبُ الْحالی )
{ مُن + قَلِبُل (ا غیر ملفوظ) + حا + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منقلب الحال ہونا، حال بدل جانا، حالت کا متغیر ہو جانا۔