منقلب کاپی

( مُنْقَلِب کاپی )
{ مُن + قَلِب + کا + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طباعت) چھاپے کے پتھر پر الٹی اتری ہوئی تحریر، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے۔