منقلب مدارج

( مُنْقَلِب مَدارِج )
{ مُن + قَلِب + مَدا + رِج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) تغیر پذیر یا عارضی شکلیں جو مختلف اور عیہ کے درمیان ہوتی ہیں۔ (Transitional Forms)۔