منقلب موسمی ہوا

( مُنْقَلِب مَوسَمی ہَوا )
{ مُن + قَلِب + مَو (و لین) + سَمی + ہَوا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) مون سون کے برخلاف سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوا۔