منقوطہ

( مَنْقُوطَہ )
{ مَن + قُو + طَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معافی) ایک صنعت کا نام جس میں عبارت یا اشعار کے تمام حروف نقطہ دار آئیں۔
صفت ذاتی
١ - منقوطہ، نقطہ دار (غیر منقوطہ کے مقابل)۔