منقوع

( مَنْقُوع )
{ مَن + قُوع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھگویا ہوا؛ (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا نتھرا ہوا یا صاف پانی۔