منقول شرعی

( مَنْقُولِ شَرْعی )
{ مَن + قُو + لے + شَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) شرع کا روایت کردہ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ،پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے)۔