منقولات

( مَنْقُولات )
{ مَن + قُو + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منقول کی جمع خصوصاً علوم غیر عقلی مثلاً حدیث، تفسیر وغیرہ (معقولات کے مقابل)۔