١ - سامان رکھنے کی جگہ، کوٹھی اسٹور نیز جہاز کا پچھلا یا نچلا حصہ جہاں سامان رکھا جاتا ہے۔
"کسانوں کو کچھ دانے اور کچھ "وعدے" دے کر انہیں اپنے اپنے حالات کی کوٹھریوں میں بالکل اس طرح مقفل کر دیتا ہے جیسے گوداموں میں اناج کی بوریوں کو چھپا کر تالے لگا دیتا ہے۔"
( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، مارچ، ٥٩ )