منقولہ بالا

( مَنْقُولَہ بالا )
{ مَن + قُو + لَہ + با + لا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اوپر نقل کیا ہوا، مندرجۂ بالا، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو۔