منقولہ تراب

( مَنْقُولَہ تُراب )
{ مَن + قُو + لَہ + تُراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) ہواؤں، دریاؤں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی۔