منقولہ جائیداد

( مَنْقُولَہ جائیداد )
{ مَن + قُو + لَہ + جا + اِداد (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جا سکیں جیسے مال، اسباب، نقدی وغیرہ۔