منقی

( مُنَقّٰی )
{ مُنَق + قا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش (مویز مُنقیٰ تھا صرف مُنقٰی رہ گیا)۔
صفت ذاتی
١ - صاف کیا گیا، صاف کیا ہوا، مصفا نیز بیج نکالا ہوا۔