منکا[2]

( مَنْکا[2] )
{ مَن + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گردن کے عین پیچھے ریڑھ کا پہلا جوڑ، گردن کے پیچھے کی ہڈی جو ریڑھ کے بالکل اوپر ہوتی ہے اور جس پر گردن قائم رہتی ہے، فقرہ؛ مہرۂ گردن نیز مہرۂ پشت۔