منکرو نکیر

( مُنْکَرو نَکِیر )
{ مُن + کَرو (و مجہول) + نَکِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالٰی کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکِیرین۔