منکر خدا

( مُنْکِر خُدا )
{ مُن + کِرے + خُدا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ تعالٰی کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر؛ مراد: کافر، بے دین۔