منکرات

( مُنْکَرات )
{ مُن + کَرات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات۔