منکرانہ

( مُنْکِرانَہ )
{ مُن + کِرا (کسرہ ک مجہول) + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منکروں کی طرح کا، انکار پر مبنی؛ کافرانہ؛ باغیانہ، تردیدی۔