منکرین صفات

( مُنْکِرِینِ صِفات )
{ مُن + کِری (کسرہ ک مجہول) + نے + صِفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ؛ مراد: فرقۂ معتزلہ۔