منکرین قیامت

( مُنْکِرِینِ قِیامَت )
{ مُن + کِری (کسرہ ک مجہول) + نے + قِیا + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ۔