منکوب

( مَنْکُوب )
{ مَن + کُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکبت میں مبتلا، بدحال، مصیبت زدہ؛ (مجازاً) بدنصیب، ذلیل و خوار۔