منکوح

( مَنْکُوح )
{ مَن + کُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا نکاح کیا گیا ہو، جو نکاح میں آ گیا ہو، (وہ لڑکا یا لڑکی) جس کا عقد ہو گیا ہو۔