منکوحہ بیوی

( مَنْکُوحَہ بیوی )
{ مَن + کُو + حَہ + بی + وی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نکاح کی ہوئی بیوی، نکاحی عورت، شرعی بیوی۔