منگ باشی

( مَنْگ باشی )
{ مَنْگ + با + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی زمانے میں ایک سرکاری عہدہ۔