سنسکرت میں اصل لفظ 'بٹک' ہے اس سے ماخوذ اردو میں 'باٹ' مستعمل ہے۔ ہندی میں بھی 'باٹ' ہی مستعمل ہے۔ دونوں کا ماخذ سنسکرت ہی ہے اردو میں ١٨١٨ء کو انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔