منگل کارک

( مَنْگَل کارَک )
{ مَنْ (ن غنہ) + گَل + کا + رَک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہبود کار، فلاح چاہنے والا، فیض رساں؛ خیر خواہ؛ فائدہ پہنچانے والا شخص۔