منگل کاریہ

( مَنْگَل کارْیَہ )
{ مَنْ (ن غنہ) + گَل + کار + یَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب۔