منگل گیت

( مَنْگَل گِیت )
{ مَنْ (ن غنہ) + گَل + گِیت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے۔